اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی سے ویٹنام کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر تبادلہ یال کیا گیا۔
.......
/169